سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم قومی سطح کا کھلاڑی نکلا، پولیس تفتیش میں انکشاف

بالی وڈ اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم قومی سطح کا کھلاڑی نکلا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے 15 اور 16 جنوری کی درمیانی شب تقریباً 3 بجے کے قریب ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع مزید پڑھیں

امریکا: جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان، الاباما میں 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے جس کے مزید پڑھیں

اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سےچھٹکارا پانا مشکل ہے: وزیر خزانہ

ڈیووس: وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سےچھٹکارا پانا مشکل ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں مذاکرے سے بطور پینلسٹ گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کاسب سے بڑا مزید پڑھیں

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر لاپتا افرادکمیشن کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: حکومت نے جسٹس (ر) فقیرمحمدکو لاپتہ افرادکمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال کی جگہ جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھرکو مزید پڑھیں

جوائنٹ فیملی کی وجہ سے رشتوں میں تیزابیت پیدا ہوجاتی ہے: فائزہ حسن

سینئر اداکارہ فائزہ حسن نے جوائنٹ فیملی سسٹم کو رشتوں میں تیزابیت پیدا کرنے کی وجہ قرار دے دیا۔ فائزہ حسن نے اپنے ایک انٹرویو میں جوائنٹ فیملی سسٹم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈراموں میں رشتوں کو زہریلا مزید پڑھیں

کراچی میں تین روز قبل اغوا کی واردات کا ڈراپ سین، نوجوان کا قاتل ہم زلف ہی نکلا

کراچی میں 3 روز قبل اغوا کیے جانے والے نوجوان کی لاش پلاسٹک کے ڈرم سے برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں پلاسٹک کے ڈرم سے ملی ہے، مقتول نوجوان کی شناخت مزید پڑھیں

صدارت سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے فیصلے، متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے بعد کیپٹل ون مزید پڑھیں

موریطانیہ کشتی حادثہ: چہرے پر ہتھوڑے مارے، 21 پاکستانیوں کو تاوان لے کر زندہ چھوڑا، تحقیقات میں انکشاف

اسلام آباد: موریطانیہ میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تاوان لے کر زندہ چھوڑا گیا ہے۔ مراکش کشتی حادثے کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے ابتدائی بیان میں خوفناک انکشافات سامنے آگئے ہیں جس میں مزید پڑھیں

ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں۔ جیو نیوز کے پرو گرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈونلڈ مزید پڑھیں

آرمی چیف اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات پر وزیراعظم کو بریف کردیا گیا: حکومتی ذرائع

اسلام آباد: حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کے حوالے سے وزیراعظم کو بریف کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ترین حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آرمی چیف مزید پڑھیں