بینچز اختیارات کیس پر توہین عدالت: بادی النظر میں ججز کمیٹی نےجوڈیشل آرڈر نظر انداز کیا: جسٹس منصور

اسلام آباد: بینچز اختیارات کیس میں ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کے خلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نےجوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا۔ سپریم کورٹ کے 2 رکنی مزید پڑھیں

ممبر فیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ملک سفیان ایوب کی طرف سے سرمایہ کی پرواز کو روکنے کے لیے ہاؤسنگ سیکٹر کی بحالی کے لیے اقدامات کی تجاویز

گوجرانوالہ فیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ممبر ملک سفیان ایوب نے کہا ہے کہ ہاؤسنگ سیکٹر کی بحالی کے لیے اقدامات کیلئے تجاویز دی ہیں تاکہ نہ صرف سرمائے کی پرواز کو روکا جا سکے بلکہ مزید پڑھیں

پنجاب دریائے سندھ سے اپنے حصے کے پانی پر نہریں بنارہا ہے: عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ پنجاب دریائے سندھ سے ایک بوند اضافی لیے بغیر اپنے حصے کے پانی پر نہریں بنا رہا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز کے آپریشنز بند، اثاثے اور پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری

وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق مزید پڑھیں

سعودیہ اور امریکا سمیت کئی ممالک سے 200 سے زائد پاکستانی بے دخل

سعودی عرب اور امریکا سمیت مختلف ممالک سے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق امریکا، چین، ترکی، زمبابوے اور سینیگال سمیت مختلف ملکوں سے مزید 220 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

کراچی: ایف آئی اے کی کھارادر میں کارروائی، ڈیڑھ کروڑ کی کرنسی برآمد، ملزم گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کھارادر گولڈ مارکیٹ میں چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے نعمان صدیقی کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے حوالہ ہنڈی مزید پڑھیں

کرم: بگن میں جاری آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار برآمد

پشاور: کرم کے علاقے بگن میں جاری آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ کرم کے علاقے بگن میں 19سے 21 جنوری تک ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سکیورٹی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: سلیکٹرز صائم ایوب کی جگہ کس کھلاڑی کو آزمانے کا سوچ رہے ہیں؟

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران انجری کا سامنا کرنے والے نوجوان اوپنر صائم ایوب کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک نظر آتی ہے۔ لہٰذا ان خدشات کے بعد قومی سلیکٹرز ان کی جگہ ٹیسٹ مزید پڑھیں

بینچوں کے اختیارات کے کیس کا 26 ویں ترمیم سے تعلق نہیں، کوئی خود سے ڈرے تو الگ بات ہے: جسٹس منصور

اسلام آباد: بینچز کے اختیار کا کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کیے گئے عدالتی معاونین پر اعتراض اٹھایا جبکہ جسٹس منصور علی شاہ مزید پڑھیں