انڈونیشیا اور پاکستان بہتر تجارتی تعلقات سے ترقی کی نئی منازل طے کرسکتے ہیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ انڈونیشیا اور پاکستان بڑے مسلم ملک ہیں، دونوں کے درمیان تجارتی تعلقات بہتر کیے جائیں تو دونوں ممالک ترقی کی نئی منازل طے کر سکتے ہیں۔ انڈونیشیا کے قومی دن کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ اقوام متحدہ میں کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جاسکا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم کے امریکی میڈیا کوانٹرویو اور پاکستانی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے قانون و انصاف سے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے چیئرمین محمود بشیرورک کی زیرصدارت اجلاس میں لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ اجلاس کے دوران ایجنڈے میں شامل مختلف ترمیمی بلوں کا جائزہ لیا گیا، مزید پڑھیں

ریلوے کا 11 اکتوبر سے کوئٹہ اور پشاور کیلئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر مزید پڑھیں

بارات اور ڈھول لیکر لاہور جانیکی بات محاورے کے طور پر کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات محاورے کے طور پرکی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکالا گیا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد مزید پڑھیں

پیس فار لیڈر شپ مباحثہ، پاکستان نے اقوام متحدہ میں دہشتگردی کے بھارتی الزامات کا جواب دیدیا

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے سلامتی کونسل کے تحت پیس فار لیڈر شپ مباحثے میں بھارتی الزامات کا جواب دے دیا۔ بھارت نے سلامتی کونسل میں مباحثے کے دوران پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات عائد کیے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آئیں بائیں شائیں کے بجائے اعلیٰ عدلیہ کے حکم کی تعمیل کرے: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بہانے ڈھونڈنے کے مزید پڑھیں