بگ باس 18 میں گدھے کی اینٹری سے ہنگامہ برپا، سلمان نئی مشکل میں پھنس گئے

بھارت کے مقبول رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 18 میں گدھے کی اینٹری نے بھارت میں نیا ہنگامہ برپاکر دیا۔ بگ باس کے جاری سیزن میں ’گدھراج‘ نامی گدھے کی اینٹری ہوئی جس کے بعد سے سلمان خان اور مزید پڑھیں

خدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک پر برس پڑیں

معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پاکستان اور قومی ائیر لائن کو برا کہنے پر اداکارہ مشی خان برس پڑیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ مشی خان نے اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اسلامی مزید پڑھیں

اننیا پانڈے کس بالی وڈ جوڑے کی شادی سے متاثر؟ اپنی شادی کی پلاننگ بھی بتا دی

بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنی شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے ان دنوں اپنی نیٹ فلکس پر آنے والی فلم ‘سی ٹی آر ایل’ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس کیلئے مزید پڑھیں

کراچی: ملیر اور گلشنِ حدید میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش

کراچی: ملیر کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھاگئے اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ملیر کے علاوہ گلشن حدید اور اطراف میں بھی بارش ہورہی ہے۔ شاہ فیصل میں بھی کہیں کہیں ہواؤں کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سست، اسپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ پورا نہ ہوسکا

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری معمول بن گئی ہے اور اکتوبر کا پہلا ہفتہ گزرنے پر بھی انٹرنیٹ کی اسپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ پورا نہیں ہوسکا۔ انٹرنیٹ کی سست رفتاری پاکستانیوں کیلئے مسلسل پریشانی کا سبب بن مزید پڑھیں

پی ایس ایکس: 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 85700 کی نئی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی نیا ریکارڈ بن گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 100 انڈیکس مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی دوران شوٹنگ زخمی، گردن پر گہرا زخم آگیا

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری 2 (جی 2)‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران ہاشمی ان دنوں اسپائی تھرلر فلم گڈ اچاری کے دوسرے حصے کی شوٹنگ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے فوری رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس محمد وحید خان نے زرتاج گل کی نظربندی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: بجلی بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران کے الیکٹرک کے وکیل نے کہا کہ ایڈوانس ٹیکس، اِنکم ٹیکس دینے والے صارفین پر نافذ نہیں ہوتا، اگر مزید پڑھیں