پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات : پاکستانی وفد نئی دہلی روانہ

پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد نئی دہلی روانہ ہوگیا ، آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات کا نیا دور کل سے شروع ہورہا ہے ، جو چوبیس مارچ تک جاری رہے گا اور 25مارچ کو پاکستانی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کورونا ویکسین لگوا لی

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنےکورونا ویکسین لگوا لی ، شیخ رشید نےسی ڈی اے اسپتال سے سائنوفارم ویکسین لگوائی۔ خیال رہے وزیر داخلہ شیخ رشید پچھلے سال کورونا سے متاثر ہوئے تھے ، جس کے بعد وہ اپنے گھر میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نےکورونا کی 2 ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نےکورونا وائرس کی 2 ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے روسی ویکسین ‘اسپوٹنک V’ اور چینی ویکسین ‘ کین سائنو کی ویکسین’ کی سیل پرائس مقرر کرنےکی منظوری دی مزید پڑھیں

پنجاب: کورونا کے باعث 6 اضلاع کی مارکیٹوں کے اوقات میں تبدیلی

پنجاب میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے 6 اضلاع کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے ترجمان کے مطابق 6 اضلاع میں لاک ڈاؤن آرڈرز میں ترمیم مقامی مزید پڑھیں

گیس کمپنیوں نے اوگرا سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی

گیس کمپنیاں اربوں روپے کا خسارہ پورا کرنےکے لیے عوام پر بوجھ ڈالنے کو تیار ہیں اور آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی(اوگرا) سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست بھی کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن 325 ارب روپے مزید پڑھیں

اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے: وفاقی وزیر تعلیم

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے اور وزارت تعلیم کی خواہش ہےکہ تعلیمی ادارےکھلے رہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں کاروبار کھلے رہیں گے یا بند ہوں گے؟ فیصلہ آج متوقع

کورونا کے بڑھتے کیسز پر نیشنل اینڈ کمانڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا آج اہم اجلاس ہوگا جس میں مستقبل کے متعلق فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں کاروبار کھلے یا بندر کھنے، شادی ہالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کے متعلق مزید پڑھیں