’درخواستوں میں آئینی سوالات ہیں‘، مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف دائر درخواستوں پر لارجر بنچ تشکیل دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تین صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواستیں لارجر بینچ سنےگا۔ مزید پڑھیں

امن کا نوبیل انعام امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم کے نام

امن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر کیے گئے امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم نے اپنے نام کر لیا۔ امن کا نوبیل انعام جاپان کے ان شہریوں کی تنظیم ‘نیہون ہیدانکیو’ کو مزید پڑھیں

وہ شادی جس میں باپ نے بیٹی کو سونے کے زیورات کیساتھ ’سونے کا باتھ روم‘بھی دیا

بیٹیوں کی شادی پر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہےکہ انہیں قیمتی تحائف اور سامان دیا جائے لیکن دنیا میں کچھ واقعات ایسے بھی سامنے آئے جس میں شادی کے تحائف دیکھنے والے خود حیرت کی تصویر بن گئے۔ ایسی مزید پڑھیں

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں۔ اعجاز اسلم 2 دہائیوں سے انڈسٹری سے وابستہ ہیں جو اپنی اداکاری کے علاوہ فٹنس کی وجہ سے بھی عوام میں مقبول ہیں۔ اداکار نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

حکومت نے آئینی ترامیم کا ڈرافٹ شیئر کیا ہے، معاملہ کب طےہو گا کچھ نہیں کہہ سکتا: فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے آئینی ترامیم کے حوالے سے اپنا ڈرافٹ پہلی بار ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبد الحمید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں بھی دے رہی ہے، انہیں ایک مؤقف پر آنا ہوگا: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں بھی دے رہے ہیں لہٰذا انہیں ایک مؤقف پر آنا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول مزید پڑھیں