حکومتِ پاکستان کا کورونا ویکسین کی قیمت کے تعین کا فیصل

اسلام آباد : حکومت نے کورونا ویکسین کی قیمت کے تعین کا فیصلہ کرلیا ، ڈریپ روسی کوروناویکسین کی زیادہ سےزیادہ قیمت مقررکرے گا۔ ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ڈریپ کے پرائسنگ وکاسٹنگ بورڈ کا اجلاس آج ہوگا مزید پڑھیں

فضل الرحمان اور زرداری کا پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مولانا مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرز نے بھارت کو پابندیوں سے خبردار کردیا

امریکی سینیٹرز نے بھارت کو پابندیوں سے خبردار کردیا۔ غیرملکی تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹ رابرٹ مینیڈز نے امریکی وزیر دفاع کو خط لکھا ہے جس میں بھارت میں مسلم مخالف رویوں، کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور سیاسی مخالفین مزید پڑھیں

ڈسکہ ضمنی الیکشن: وفاقی کابینہ نے رینجرز تعینات کرنےکی منظوری دے دی

سپریم کورٹ اور سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے باعث ڈسکہ ضمنی الیکشن کا سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ڈسکہ ضمنی الیکشن میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

ائیر چیف مجاہد انور سبکدوش، ظہیر بابر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں فضائیہ کے چاق مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر یا ممبران الیکشن کمیشن حکومت کے مزید پڑھیں

زارا نور عباس کی ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا بیوٹی بلاگر سے ملاقات

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ زارا نور عباس نے ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا 16 سالہ بیوٹی بلاگر زہرہ نقوی سے ملاقات کی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں زارا مزید پڑھیں