’اسرائیلی وزیراعظم کی الیکشن مہم کا حصہ نہیں بن سکتے‘، امارات نے سمٹ ملتوی کردی

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل اور دیگر عرب ریاستوں کے ساتھ آئندہ ماہ ہونے والی سمٹ کو ملتوی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا بتانا ہےکہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل اور دیگر عرب ریاستوں کے ساتھ ابوظبی مزید پڑھیں

فلم ’زندگی تماشا‘ مزید 2 بین الاقوامی ایوارڈ لینے میں کامیاب

پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں بہترین فلم اور بہترین اداکار کا ایوارڈ لینے میں کامیاب ہوگئی۔ رواں ہفتے کے دوران منعقدہ ایونٹ ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں مزید پڑھیں

خاتون کے الزامات: معاملہ عدالت میں ہے جلد فیصلہ ہوجائیگا، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہےکہ ان پر خاتون کے الزامات کا معاملہ عدالت میں ہے جس پر جلد فیصلہ ہوجائے گا اس لیے بات نہیں کرسکتے۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ میرے مزید پڑھیں

‘حکومت 31 مارچ تک صنعتوں کے گیس کنکشن منقطع نہیں کرے گی’

اسلام آباد: ڈائریکٹر پیٹرولیم ڈویژن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ حکومت31 مارچ تک صنعتوں کے گیس کنکشن منقطع نہیں کرے گی اور یہ صنعتیں 31 مارچ تک گیس لوڈ سے متعلق درخواستیں جمع کراسکتی ہیں۔ صنعتوں کو مزید پڑھیں

کسانوں کیخلاف مودی کے اوچھے ہتھکنڈے جاری، امریکی سینیٹر کا معاملہ اٹھانے کا مطالبہ

زرعی قوانین پر احتجاج ختم کرانے کیلئے مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے جاری ہیں، کسانوں پر کورونا پھیلانےکا الزام لگا دیا۔ امریکی سینیٹر باب مینڈز نے امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلیکن سے کسانوں کا معاملہ بھارت سے اٹھانے کا مطالبہ مزید پڑھیں

پورا گھر تیار کر کے 14 لاکھ روپے میں کم آمدنی والوں کو دیا جائیگا: شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ اب سرکاری زمین بڑے بڑے مگر مچھوں کو نہیں ملے گی، اب گھروں کے سیکٹرز میں انقلاب دیکھیں گے، صرف چند دستاویز کی بدولت آپ کا قرضہ منظور ہو جائے گا، پورا گھر تیار مزید پڑھیں

سادھوکی میں تجاوزات کیخلاف آ پر یشن ،تاجروں کا احتجاج

سادھوکی بغیر نوٹس ٹائون کمیٹی عملہ کی جانب سے سادھوکے میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا ، دکاندار جی ٹی روڈ بلاک کر کے سراپا احتجاج بن گئے ، ڈی ایس پی سرکل نے مذاکرات کرکے ٹریفک بحال کرا دی۔بتایا مزید پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن کا پارکنگ پلازہ فعال ہوا نہ چیئرلفٹ لگی , دکانوں کو بجلی کی سپلائی کیلئے گیپکو سے ٹھن گئی

گوجرانوالہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ملکیتی نو منزلہ پارکنگ پلازہ کی102دکانوں کی نیلامی کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا لیکن پارکنگ پلازہ فعال ہوسکا اور نہ چیئر لفٹ لگ سکی جبکہ پارکنگ پلازہ کی دکانوں کو بجلی مزید پڑھیں