دنیا کے نئے عجائبات

تاج محل، دیوار چین سمیت دنیا بھر میں موجود عجائبات کی فہرست میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ویتنام میں بڑے بڑے ہاتھوں کے سہارے کھڑے شاندار گولڈن بریج نے دنیا بھر کے سی کی توجہ حاصل کی ہے۔ جنگل سے ابھرتے490 مزید پڑھیں

ایسٹرازینکا ویکسین کے فوائد خطرات سے زیادہ ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے ایسٹرازینکا ویکسین کا استعمال محفوظ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسٹرازینکا ویکسین کے فوائد خطرات سے کہیں زیادہ ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے ہدایت کی ہے کہ ایسٹرازینکا ویکسین کا استعمال جاری رکھنا مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.19 فیصد کی کمی ہوئی، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں، جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.19 فیصد کی کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 13.21 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ایک ہفتے میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق کورونا وبا کے چیلنج کے باوجود پاکستان کی معیشت کی کارکردگی تسلی بخش رہی۔ مزید پڑھیں

آصف زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چیئرمین ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چیئرمین ہیں۔ خلیجی اخبار کے مطابق لاہور میں نیب عدالت کے باہر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سے کراچی منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام، ملزم گرفتار

محکمہ ایکسائز نے خیبر پختونخوا سے کراچی منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسائز حکام کے مطابق سندھ پنجاب بارڈر کے کمبوہ شہید چیک پوسٹ پر منشیات اسمگلنگ کی خفیہ اطلاع موصول ہونے پر مزید پڑھیں