امریکا: جارج فلائیڈ قتل کا فیصلہ سنادیا گیا، سابق پولیس اہلکارمجرم قرار

امریکا میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کا فیصلہ سنادیا گیا ہے۔ جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو تینوں الزامات میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ پولیس نے کمرہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان آج پشاور اور نوشہرہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج پشاور اور نوشہرہ کا ایک روز دورہ کریں گے۔ معاون اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش کے مطابق وزیراعظم نوشہرہ جلوزئی ہاوسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ سستے فلیٹس کا منصوبہ کم آمدنی والے افراد مزید پڑھیں

شہبازشریف کو ضمانت ملے گی یانہیں؟ درخواست پر سماعت آج

قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر آج لاہور ہائی کورٹ کا تین رکنی فل بینچ سماعت کرے گا۔ لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ میں جسٹس علی باقر نجفی،جسٹس مزید پڑھیں

پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، پہلا میچ کل ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہرارے میں ہوگا جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی مزید پڑھیں

اختلافی آواز خاموش کرنا ملک کو برسوں سے لاحق کینسر ہے، مریم کا ابصار عالم پر حملے پر ردعمل

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سینیئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ بلاول بھٹوزرداری نے سینئرصحافی ابصارعالم پرفائرنگ کی مذمت کی اور مزید پڑھیں

احتجاج کے باعث معطل راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کل سے بحال کرنےکا فیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان میٹرو بس سروس کل سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، میٹرو بس سروس احتجاج کے باعث 12 اپریل کو بند کردی گئی تھی۔ احتجاج کے باعث راولپنڈی اسلام آباد میں معطل کی گئی مزید پڑھیں