بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے مشہور اداکار امت مستری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ امت مستری تھیٹر سے فلموں تک تمام پلیٹ فارمز پر ادکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں، اداکار سات پھیروں کی ہیرا پھیری ،تینالی رام مزید پڑھیں

4 سالہ عریش نے مائیکرو سوفٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا امتحان پاس کرکے ملک کا نام روشن کردیا

کراچی کی رہائشی عریش فاطمہ نے انتہائی کم عمری میں مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کرکے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ عریش فاطمہ نے محض 4 سال کی عمر میں مائیکروسوفٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل (ایم سی پی) مزید پڑھیں

پی آئی اےکورونا ویکسی نیشن کیساتھ سفر کرنیوالی خطے کی پہلی ائیر لائن بننے کیلئے تیار

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کیبن کریو اور کاک پٹ عملے کی کورونا ویکسی نیشن کے ساتھ سفر کرنے والی خطے کی پہلی ائیر لائن بننے کے لیے تیار ہے۔ پی آئی اے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

بھارت میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بے قابو ہونے کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہوچکی ہے جس کے باعث آکسیجن مزید پڑھیں

کورونا سے بھارت جیسے حالات ہوئے تو شہر بند کرنا پڑیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن ہمارے ہاں وہ حالات نہیں جو بھارت میں ہیں مگر بھارت جیسے حالات ہوگئے تو شہر بند کرنا پڑیں گے۔ وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں