آئی پی ایل کی منسوخی سے بھارت کو 2500کروڑ تک نقصان کا خدشہ

کورونا کیسز کی وجہ سے منسوخ ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ کو 2500 کروڑ بھارتی روپے تک نقصان کا خدشہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک سینئر عہدیدار مزید پڑھیں

’کلیجہ ٹھنڈاہوگیا‘، کنگنا کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند ہونے پر دلچسپ میمز وائرل

ٹوئٹر کی جانب سے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ معطل کیے جانے کے بعد دلچسپ میمز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ کا اکاؤنٹ معطل کیے جانے کے بعد جہاں ایک طرف کنگنا کے مداح اداس نظر آتے مزید پڑھیں

’کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے وفاقی حکومت کا طریقہ سمجھ سے باہر ہے‘

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا وفاقی حکومت کا طریقہ بالکل سمجھ سےباہر ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پورے ملک مزید پڑھیں

مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتےمیں پیش کیا جائے گا۔ سیکرٹری خزانہ کامران افضل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض پروگرام میں تبدیلیوں کی گنجائش ہے، مزید پڑھیں

جدید ترین ٹیکنالوجی سے بنی مقامِ ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر جاری

سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش کر دیں۔ تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں، یہ مزید پڑھیں

لاہور میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کردیا: سی سی پی او

لاہور پولیس کے سربراہ غلام محمود ڈوگر کا کہناہےکہ شہر میں 95 فیصد شہریوں نے ماسک پہننا شروع کردیے ہیں۔ لاہور میں پولیس، رینجرز اور پاک آرمی کے جوانوں نے سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کی زیرقیادت فلیگ مارچ مزید پڑھیں