خاتون کے جوتوں سے 61 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد

اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں خاتون سے 40 ہزار ڈالر مالیت کی منشیات برآمد ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جامائیکا سے اٹلانٹا پہنچنے والی خاتون کے پاس موجود 7 جوتوں کے تلوں سے کوکین مزید پڑھیں

کیمیکل گودام میں آتشزدگی، عمارت گرنے سے5ریسکیو اہلکار زخمی

لاہور کے علاقے کرول گھاٹی میں آگ لگنے والی کیمیکل کے گودام کی عمارت گرگئی ہے۔ ریسکیوترجمان کے مطابق عمارت گرنے سے4 فائر ریسکیوراہلکار اور ایک سیفٹی آفیسر زخمی ہوگیا ہے۔ فائر آپریشن میں 12 گاڑیاں اور40 ریسکیورز شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

بلاول کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر شہباز شریف کو مبارکباد

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں یہ مزید پڑھیں