ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی، ڈاکوؤں نے بیٹے پر پستول تان دی

لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ اعزاز چیمہ نے جیونیوز کو بتایاکہ ان کی رہائش گاہ کینال روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی مزید پڑھیں

کورونا کی برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کورونا وائرس کی برطانوی ویکسین ایسٹرا زینیکا کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ایسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچادی گئی ہے، ویکسین کی پہلی کھیپ میں 12 لاکھ 48 ہزار مزید پڑھیں

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا: راجہ بشارت

لاہور: وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز میں اضافہ ہوا لہٰذا شہری وبا پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ سے تعاون کریں۔ وزیر قانون پنجاب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان 5 معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 5 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچنے تو ان کا جدہ ائیرپورٹ پر پرتپاک خیر مقدم کیا گیا اور سعودی ولی مزید پڑھیں