حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخ کرنے کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا شناختی کارڈ بلاک اور شہریت منسوخی کا حکم کالعدم جبکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے اس اقدام کو اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا۔ اسلام مزید پڑھیں

کب جاگے گا مسلمان؟

اسرائیل جو کچھ فلسطین میں کر رہا ہے اُس تناظر میں دنیا بھر کے مسلمان ممالک کے حکمرانوں اور اُن کی افواج کی سردمہری کو دیکھیں یا ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانوں کی اُس بےبسی کو جو یہ سب کچھ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ ’فلسطین امن مشن‘ پر نیورک پہنچ گئے، وزرائے خارجہ کیلئے عشائیہ

مظلوم فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ میں آواز بلند کرنے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ‘فلسطین امن مشن‘ پر نیویارک پہنچ گئے۔ نیویارک میں پاکستانی سفارتخانے میں عشائیہ دیاگیا جس میں ترکی، فلسطین، تیونس کے وزرائے خارجہ کے علاوہ مزید پڑھیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں موجود اراضی کی نیلامی آج ہوگی

احتساب عدالت کے حکم پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضلع شیخوپورہ میں 88 کنال اراضی کی نیلامی آج ہوگی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ 88 کنال 4 مرلے اراضی کی نیلامی یکمشت ہوگی، مزید پڑھیں

قصور: 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

قصور کے نواحی گاؤں میی 14سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قصور کے نواحی علاقے کتلوہی کلاں میں 14سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی پرملزم کو گرفتارکرکے متاثرہ لڑکی کی ماں کی مزید پڑھیں

‘فلسطین کے حق میں مظاہروں کی تصاویر پر لوگوں کے تبصرے دیکھ کر دکھ ہوا’

اداکارہ منشا پاشا نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کی تصاویر پر لوگوں کے تبصرے دیکھ کر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کئی اداکار، ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز فلسطین پر اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف ہونے مزید پڑھیں

رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم اور بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کے حوالے سے پریس کانفرنس مزید پڑھیں