پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کیلئے سخت پروٹوکولز تیار

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچزکے لیے سخت پروٹوکولز تیار کرلیے گئے۔ پی ایس ایل کے پروٹوکولز سے متعلق موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق ہوٹل کے کمرے میں مینٹیننس اسٹاف کے علاوہ کوئی داخل نہیں ہوسکے گا اور مزید پڑھیں

اے ڈی سی آر سے یحییٰ بٹ اور رضوان چیمہ کی ملاقات

تحریک انصاف کے سینئر رہنماﺅں یحییٰ بٹ یوسی چیئرمین و اپوزیشن لیڈر میونسپل کارپوریشن، چوہدری رضوان چیمہ چیئرمین کھیالی نے نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سے ملاقات کی۔ انہیں تقرری پر مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ویڈیو ایک اور نوجوان کی جان لے گئی ، ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق

کوٹ قادر بخش کانوجوان 22سالہ حسیب اپنے ساتھی محمد علی کے ہمراہ عید کے روز خانکی بیراج جا رہا تھا کہ اسلام آباد گاؤں میں واقع فیصل آباد وزیرآباد ریلوے سیکشن پر واقع ریلوے کراسنگ پر دونوں سر سید ایکسپریس مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگوانےمیں پاکستان دنیا کے صف اول کے34 ممالک میں شامل ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ پاکستان میں 5.5 ملین افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے، ویکسین لگوانے سے متعلق پاکستان دنیا کے صف اول کے 34 ممالک میں شامل ہے ۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

کسی ایک جماعت کے پاس اختیار نہیں کہ کسی کو اتحاد میں لائے یا نکالے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام و اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات اور عشائیے کے مزید پڑھیں

18 سال کے نوجوانوں کی شادی سے متعلق بل پر فردوس عاشق اعوان کا دلچسپ تبصرہ

سندھ اسمبلی میں 18 سال کے نوجوانوں کی شادی کے حوالےآنے والے بل پرایک صحافی کے سوال پر فردوس عاشق اعوان نے دلچسپ جواب دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لگتا ہے سندھ حکومت نے نوجوانوں کے جذبات اور مزید پڑھیں

یورپی یونین نے فائزر ویکسین 12 سے 15 سال کے بچوں کو لگانےکی منظوری دیدی

یورپی یونین نے فائزر کی کورونا ویکسین 12 سے 15 سال کے بچوں کو لگانے کی منظوری دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس عمر کے لیے یورپی یونین میں یہ پہلی ویکسین منظورکی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یورپی مزید پڑھیں