’ہر گیند پر موٹرسائیکل دوں گا‘، ذلفی نے شعیب اختر کا چیلنج قبول کرلیا

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری اور سابق کرکٹر شعیب اختر کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی ہے۔ کچھ روز قبل شعیب اختر نے اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کو ٹوئٹر پر چیلنج دیا تھا کہ ‘اگر وہ مزید پڑھیں

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے شہر قائد کے جن علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ان میں کھارادر، گارڈن، ملیرماڈل کالونی، انڈس مہران ،کوثر ٹاؤن ،اورنگی ٹاون چشتی نگر ،ناگن چورنگی، آئی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ لیز مکانات گرانے پر برہم، گجر نالہ آپریشن کے حکم امتناع میں توسیع

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اورنگی اور گجرنالہ آپریشن میں لیز مکانات گرانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں اورنگی اور گجرنالہ متاثرین کی تجاوزات آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے استفسار مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

سرائیل وزیراعظم نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا اور اپوزیشن رہنما یائر لاپڈ کے نئے وزیراعظم بننے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن کے مقدمے کا سامنا کرنے والے نیتن یاہو حکومتی اتحاد بنانے کی پوزیشن مزید پڑھیں

بھارتی، چینی اور روسی ویکسین لگوانے والوں کو یورپی یونین میں داخلےکی اجازت نہیں ملےگی

یورپی یونین نے بھارتی، چینی اور روسی کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو یورپی یونین میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے نئی سفری ہدایات کے مطابق بھارتی، مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں ٹیکس گزاروں کو ریلیف دینے کی سفارشات تیار کرلی گئیں

فاقی بجٹ میں ٹیکس گزاروں کو ریلیف دینے کی سفارشات تیار کرلی گئیں،اگلے مالی سال کے بجٹ میں 10 غیر ضروری ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے جبکہ پانچ سے چھ ضروری ود ہولڈنگ ٹیکس برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

پانی کی مؤثر تقسیم: ارسا کا واٹر انسپکٹرز کی تعیناتی کیلئے واپڈا کو خط

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے پنجاب اور سندھ میں پانی کی تقسیم کی مؤثر نگرانی کیلئے ملک کے 9 اہم بیراجوں اور واٹر ہیڈ ورکس پر واٹر انسپکٹرز تعینات کرنے کیلئے واپڈا کو خط لکھ دیا۔ چیئرمین ارسا راؤ مزید پڑھیں