راجن پور: ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا

راجن پور: ڈاکوؤں نے 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان گزشتہ رات معاملات طے ہوئے تھے جس میں مقامی سرداروں نے سہولت کاری کا کردار ادا کیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس مزید پڑھیں

شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ: کے الیکٹرک نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے طویل دورانیے سے شہریوں کے معمولات زندگی بھی متاثر ہورہے ہیں۔ فیڈرل بی ایریا کے علاقے مزید پڑھیں

کراچی: صفورا میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی: صفورا گوٹھ میں گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق صفورہ چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 3 سالہ بچہ موقع مزید پڑھیں

پنجاب: ویکسی نیشن تیز کرنے کیلئے ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا ویکسی نیشن تیز کرنے کے لیے اضلاع میں ٹاسک فورسز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہواجس میں مزید پڑھیں

حکومت نے شہبازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کیخلاف اپیل واپس لے لی

اسلام آباد: حکومت نے شہبازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مزید پڑھیں

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹ سمیت کئی دکانیں سیل

کراچی:انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹ اور دکانیں سیل کردیں۔ انتامیہ نے لیاری میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ سیل اور 3 ٹرانسپورٹ آفس پر 30 ہزار روپے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اعلیٰ افسران کی اکھاڑ پچھاڑ

لاہور: پنجاب میں ایس ایس پیز سمیت 48 پولیس افسران کے تقرر اور تبادلے کردیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق علی جاوید انور ملک ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو، ڈی پی او حافظ آباد محمد رضوان اے آئی جی کمپلینٹس ہیڈ مزید پڑھیں