عالمی ادارہ صحت نے سائنو ویک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی چینی ویکسین سائنو ویک کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق سائنوویک ویکسین مؤثر، محفوظ اور تیاری کے تمام عالمی معیار پر پورا اترتی ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

’پاک فوج کا سامنا جب بھی دشمن سے ہوا اس نے ایسے نتائج دکھائے جن کا موازنہ ممکن نہیں‘

وزیراعظم عمران خان نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا اور اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے یو اے ای منتقل ہونےکا عندیہ دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے رواں سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) منتقل کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے ۔ منگل کو ہونے والے آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں 2024 مزید پڑھیں

ڈینیل پرل کیس: ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل کیس میں ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی نظربندی مزید پڑھیں

استنبول میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ، ترک حکام نے ایک دن کی چھوٹ دے دی

ترکی کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مسافروں پر14دن کی قرنطینہ کی پابندی کے معاملے پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انقرہ میں پاکستانی سفارتخانہ ترک حکام سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے 80 اموات، مسلسل دوسرے روز 2 ہزار سے کم کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 80 افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مسلسل دوسرے روز 2 ہزار سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے مزید پڑھیں