اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری سی ایس ایس کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج

لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری، امتحانات اور انٹرویو کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام یسین بھٹی کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری کیا جس میں اعلیٰ مزید پڑھیں

بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج میں مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ اگلے مالی سال کیلئے معاشی ترقی کا ہدف 4.8 فیصد مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا، سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں ریکارڈ

ملک بھر میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا، بلوچستان کے شہر نوکنڈی میں درجہ حرارت 48 اور پشاور میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا پارہ بھی بڑھ گیا مزید پڑھیں

بجٹ میں تعلیمی امور اور خدمات کیلئے 91 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں تعلیمی امور اور خدمات کیلئے 91.97 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق پرائمری اور پرائمری تعلیم سے قبل امور وخدمات کیلئے 3.021 ارب روپے، ثانوی تعلیمی امور مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے 244 سالہ تاریخ میں پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی

پاکستانی نژاد امریکی شہری زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے کا اعزازحاصل ہوگیا۔ امریکی سینیٹ نے پہلے زاہد قریشی کی بطوروفاقی جج منظوری دی جبکہ سینیٹ میں ان کے حق میں 81 جبکہ مخالفت مزید پڑھیں