دنیا کے امیر ترین شخص کی سابق اہلیہ کا رواں سال بھی اربوں ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان

ایمازون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ مکینزی اسکاٹ نے رواں سال بھی اربوں ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ مکینزی اسکاٹ کا شمار بھی دنیا کی امیر خواتین میں ہوتا مزید پڑھیں

حسنین سے ٹکرا کر انجرڈ ہونے والے فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے باہر ہوگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنےو الے جنوبی افریقی بیٹسمین فاف ڈوپلیسی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ ٹیم انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین مزید پڑھیں

رونالڈو کے معمولی عمل سے کوکاکولا کو اربوں ڈالرز کا نقصان

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے معمولی عمل سے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگری کے دارالحکومت بوداپست میں یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ہنگری کیخلاف مزید پڑھیں

اگر میں بھی قانون کی خلاف ورزی کروں تو پولیس ایکشن لے، ورنہ میں ایکشن لوں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ طاقت ور طبقے اور قانون توڑنے والوں کے لیے پولیس کو سخت ہونا چاہیے،اگر وہ خود بھی قانون توڑیں تو پولیس کو کارروائی کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں ایگل اسکواڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

’پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں نظریہ اسلام اور پاکستان کی تعبیر کی جھلک نظر آتی ہے‘

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کو ختم نبوت کے حوالے سے آیات اور احادیث مبارکہ سے مزین کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس عمارت میں نظریہ اسلام مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں مسلسل ہنگامہ اور شور شرابا، شہباز شریف تیسرے روز بھی تقریر نہ کرسکے

قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کے اجلاس کے دوران آج بھی شور شرابا اور ہنگامہ آرائی کی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف آج بھی ہنگامہ آرائی اور شور شرابے کے مزید پڑھیں