نیوزی لینڈر ہوں لیکن اس وقت دل پوری طرح پاکستان کیساتھ ہے: ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم

ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کا کہنا ہے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اس وقت دل پوری طرح پاکستان کے ساتھ ہے۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر مائیک ہیسن نے کہا ہے گرین مزید پڑھیں

ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اقدام قتل کیس میں بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں عدالت نے اقدامِ قتل کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین نے اقدامِ قتل مزید پڑھیں

ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم سے جواب طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روکتے ہوئے وزیر اعظم سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مزید پڑھیں

وجے اور رشمیکا نے شادی کیلئے بیرون ملک سے سکیورٹی خدمات حاصل کرلیں

بالی وڈ اداکار وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی شادی کیلئے سکیورٹی کی خدمات بیرون ملک سے حاصل کرلیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا کی شادی رواں ماہ کی 26 تاریخ کو ادے مزید پڑھیں

کے پی میں ابتک رمضان پیکج کا اعلان نہ ہوسکا، ان کیلئے عمران کی آنکھ اور دانت اہم ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ کے پی حکومت ابھی تک رمضان پیکج کی تقسیم کا اعلان تک نہیں کرسکی، اس کے لیے بانی کی آنکھ، دانت اور جیل میں آسائشیں اہم ہیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیرقانونی قرار

سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عمل کروانےکے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیر قانونی قرار دیدیا۔ جسٹس منیب اختر نے تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے جوہری معاملے کا واحد حل سفارتی مذاکرات اور سفارتی حل تک پہنچنا ہے، لیکن اگر کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو ایران اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں

شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ جانے کی درخواست دائر کردی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔ شیخ رشید احمد کے وکیل سردار شہباز ایڈووکیٹ نے درخواست انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں دائر مزید پڑھیں

100 کشتیاں اور ہزار سے زائد امدادی کارکن، گلوبل صمود فلوٹیلا کا پھر غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کا اعلان

گلوبل صمود فلوٹیلا نے آئندہ ماہ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کا اعلان کردیا۔ گلوبل صمود فلوٹیلا کے منتظمین ایک بار پھر غزہ کے فلسطینیوں کی مدد کےلیے پرعزم ہیں جس کے تحت 100 کشتیاں اور ہزار سے مزید پڑھیں