پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگئیں۔ فیس بک اور واٹس ایپ نے واضح طور پر ایپلیکیشنز کی بندش کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے 54 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.67 فیصد ریکارڈ

ملک میں کورونا سے مزید 54 افراد انتقال کرگئے جب کہ 1300 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

لاہور: کمسن گھریلو ملازم بہن بھائی کی میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت

اہور: گرین ٹاؤن میں تشدد کا نشانہ بننے والے بہن بھائی کی میڈیکل رپورٹ آ گئی جس کے مطابق دونوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں گھریلو ملازم دو بہن مزید پڑھیں

این ایل ای امتحان کیخلاف احتجاج کیلئے ڈاکٹرز اسلام آباد روانہ

پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے این ایل ای امتحان کے خلاف احتجاج کے لیے میڈیکل طلبہ اور ڈاکٹرزلاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ میڈیکل اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام پی ایم سی اور این ایل ای امتحان کے خلاف اسلام آباد مزید پڑھیں

لوئر کوہستان: شاہراہِ قراقرم کو شیطان پڑی سے پٹن تک کھول دیا گیا

لوئر کوہستان میں شاہراہِ قراقرم کو شیطان پڑی سے پٹن تک کھول دیا گیا تاہم گلگت اور اپرکوہستان کے لیے شاہراہ بدستور بند ہے۔ ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان سیف الاسلام کے مطابق شاہراہ قراقرم کو کھولنے کے لیے ایف ڈبلیو مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش سے زکر برگ کو کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی چند گھنٹوں کی بندش کے بعد فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کی ذاتی ملکیت میں 6 بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی آگئی۔ بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق چند گھنٹوں مزید پڑھیں

لاہور کی میٹرو بس سروس میں 64 نئی بسوں کا اضافہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے 64 نئی میٹرو بسیں پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں میٹرو بس ڈپو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نئی میٹرو بسوں کا معائنہ بھی کیا، اس موقع مزید پڑھیں

جوانوں اور افسران کی قربانیوں سے ملک میں امن آیا: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم ملک کے امن و استحکام کےلیے اپنے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کے مقروض ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی جوانوں مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز میں شامل وزرا فوری طورپر مستعفی ہوں، سراج الحق کا مطالبہ

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پنڈورا پیپرز میں شامل 700 افرادکیخلاف شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ پنڈوراپیپرزمیں شامل 700 افرادکےخلاف بلاتفریق شفاف تحقیقات ہونی چاہیئیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں